تازہ ترین:

کرنی: کے نتائج

”پاکستان کو دنیا بھر میں سفارتکاری کر کے امریکی الزامات پر بات کرنی چاہئے“

لاہور (سپیشل رپورٹر) امریکہ کے پاس عملی طور پر پاکستان کے خلاف فوجی طاقت استعمال کرنے کی آپشن نہیں ہے امریکی انتخابات میں دیکھانا چاہتے ہیں کہ افغانستان میں حالات ٹھیک ہیں صرف پاکستان سے گڑبڑ ہو رہی ہے۔ امریکہ سے حالات خراب ہونے پر ہمیں زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا ہم

مغربی ملکوں اور اقوام متحدہ کو بلوچستان کے معاملے پر مداخلت کرنی چاہئے: براہمداغ

جینوا (آئی این پی) نواب اکبر بگٹی کے بیٹے براہمداغ بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایک سیاستدان ہیں اور حکومت کے خلاف مسلح جدوجہد سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ان کے انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ پرامن سیاست کے قائل ہیں اور مسلح مزاحمت سے ان کا

سرائیکی صوبہ کی قرارداد کاپنجاب اسمبلی چیمبرمیں قتل انتہائی افسوسناک ہے،مخالفت کرنی ہی تھی تواسمبلی میں کی جاتی گورنرپنجاب

لاہورمیں پیپلزپارٹی کےرکن پنجاب اسمبلی قاسم ضیا کی ہمشیرہ کی وفات پران سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سردارلطیف خان کھوسہ کا کہنا تھا کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم کے بغیرملک ترقی نہیں کرسکتا، ان کا کہنا تھا کہ نئے صوبے کا مطالبہ لسانیت کی بنیاد پرنہیں کیا جارہا بلکہ جنوبی پنجاب کے لوگوں میں احساس محرومی کے باعث ہے۔گورنرپنجاب کاکہنا تھا کہ اگر سرائیکی شعرا کے کلام کوسنا جائے توان کی محرومیوں کے باعث دل کو ہول اٹھتا ہے ،تمام وسائل لاہورکے لیئے استعمال کرکے جنوبی پنجاب کوان کے حق سے

مزید نتائج