کرلیا: کے نتائج

مسلم لیگ نون کے صدرمیاں نواز شریف نے پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کااجلاس پیرکو طلب کرلیا ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والےاس اجلاس میں موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال،حالیہ آل پارٹیز کانفرنس میں ہونےوالےفیصلوں پرعملدرآمد، بجلی کے بحران اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافےسمیت سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئے جاری امدادی کارروائیوںپر غورکیاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی کی مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر بھی غورہوگا۔

کراچی کی مقامی عدالت میں ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں ملوث نورالدین کو استغاثہ کےدوگواہان نے شناخت کرلیا

نورالدین کو جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ کی عدالت میں پیش کیاگیا جس کو استغاثہ کے دوگواہان نے ملزم کی حیثیت سے شناخت کرلیا ۔ ملزم نورالدین کو رینجرز نے چھاپے کے دوران کٹی پہاڑی سے گرفتارکیاتھا۔ دوران تفتیش اس نے قتل کی متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کیا۔ واضح رہےکہ ملزم انسداد دہشت گردی کی عدالت سے تین اکتوبر تک کے لیے جسمانی ریمانڈ پر ہے ۔

مزید نتائج