تازہ ترین:

کرلئے: کے نتائج

سندہ کابینہ میں پیپلز پارٹی کےمزید دووزراء شامل کرلئے گئے۔

ٹھٹھہ سے منتخب رکن سندھ اسمبلی انجینئر صادق میمن اورکراچی کے علاقےکیماڑی سے رکن سندھ اسمبلی ندیم بھٹوسے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد نےگورنرھاوس میں حلف لیا، اس موقع پروزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اوردیگروزراء بھی موجود تھے، سندھ کابینہ میں توسیع کے بعد اب وزراء کی تعداد پچاس ہوگئی ہے، جن میں ابھی تک ایم کیو ایم کے تیرہ غیرفعال وزیر بھی شامل ہیں۔

سانحہ خروٹ آباد پرقائم کئے گئے انکوائری ٹربیونل نے کارروائی جاری رکھتے ہوئے ایس ایچ او، ڈپٹی کمشنر، چیچن باشندوں کو کوئٹہ لانے والے ڈرائیور سمیت سات افراد کے بیانات قلمبند کرلئے

دو روز کے بعد شروع ہونے والی کارروائی میں ایس ایچ او فضل الرحمان نے بلوچستان ہائیکورٹ کے جج محمد ہاشم کاکڑکو بتایا کہ روسی باشندے ہاتھ میں تھامے دستی بم کے دھماکے سے ہلاک ہوئے، بعد میں ان پرایف سی نے فائرنگ کی جبکہ پولیس نے ان پر کوئی فائرنگ نہیں کی، پانچ روسی باشندوں کو کوئٹہ لانے والے ڈرائیورعطا محمد نے ٹربیونل کو بتایا کہ روسی باشندوں نے کوئٹہ کے قر یب بوسہ منڈی پہنچنے کے لئے سترہ سو روپے کرایہ طے کیا تھا، سمنگلی چیک پوسٹ پر پہنچنے کے بعد پولیس افسر رضا خان نے گاڑی میں سوار تمام افراد کی جامہ

کراچی پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کے دوران تیس افراد کو قتل کرنے والے خطرناک گروہ کے تین افراد کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بم برآمد کرلئے

سینٹرل پولیس آفس میں نیوزکانفرنس کے دوران سی سی پی او کراچی سعود مرزا نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے تینوں ملزموں کا تعلق مدثر چیف عرف لنگڑا گروپ سے ہے۔ ملزم کرائے کے قاتل تھے تاہم سی سی پی او نے یہ نہیں بتایا کہ گرفتارافراد کس سے پیسے لے کر ٹارگٹ کلنگ کرتے تھے۔ سعود مرزا کا کہنا تھا کہ تیس افراد کی کلنگ میں ملوث ملزم زیادہ تر گلستان جوہراورشاہراہ فیصل کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کرتے تھے۔ کیپیٹل سٹی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں تاہم ہم ان دھمکیوں سے نمٹنے کے لیے مکمل

مزید نتائج