تازہ ترین:

کرسیلاب: کے نتائج

تحریک انصاف ضلع حافظ آباد کے   صدر چوہدری امان اللہ سندھو ، ملک علی عباس اعوان اور دیگر کارکنوں کی جانب سے مختلف مقامات پر امدادی کیمپ لگا کرسیلاب زدگان کیلئے امداد اکٹھی کی گئی

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری امان اللہ سندھو ایڈووکیٹ ، تحصیل صدر ملک عباس اعوان اور دیگر تحریک انصاف کے عہدیداروں اورکارکنوں کی جانب سے لاری اڈہ پر سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی اور ان کی امداد کیلئے کیمپ لگایا گیا جبکہ ضلعی صدر و تحصیل صدر کی قیادت میں کارکنوں کی بڑی تعداد مختلف مارکیٹوں میں جا کر مصیبت اور آفت کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے امداد اکٹھی کرتی رہی۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں کا کہنا تھا کہ وہ مشکل وقت میں اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے ساتھ

پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی اپنی بیماری کے باوجود وہیل چیئرپربیٹھ کرسیلاب زدگان سے اظہاریک جہتی کے لیے ریلیف کیمپوں میں پہنچ گئے ۔

ملتان کے ریلیف کیمپوں کے دورہ کے موقع پرمخدوم جاوید ہاشمی نے متاثرین سیلاب سے ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے دکھ اورمصیبت دیکھ کربہت غمزدہ ہیں ۔ ایک مرحلے پروہ آبدیدہ بھی ہوگئے ۔ جاوید ہاشمی نے اس عزم کا اظہارکیا کہ متاثرین سیلاب کی امداد کے لیے جو کچھ ہوسکے گا اس میں کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی ۔ اس موقع پرانہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام ہمیں مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرنے کا درس دیتا ہے ۔ مخیرحضرات کو چاہیئے کہ وہ سیلاب متاثرین کی دل کھول کرمدد کریں اورحکمرانوں کی بھی یہ ذمہ