تازہ ترین:

کرسی: کے نتائج

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کرسی کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں، وقت آنے پروہ چوہدریوں کو بھی پارٹی میں شامل کرلیں گے۔

عمران خان لاہورمیں اپنی رہائش گاہ پرمسلم لیگ قاف کے رہنمأ خورشید محمود قصوری کے بھائی بختاور قصوری کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کررہے تھے۔ عمران خان نے کہا کہ وہ نوازشریف کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ انہوں نے نوازشریف کے کہنے پر انتخابات کا بائیکاٹ کیا لیکن میاں نوازشریف الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کرکے خود الیکشن میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پورے وثوق سے کہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرسکے گی۔ مہنگائی، چوری، کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہورہی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اٹھارہویں تریم کی منظوری پر پارلیمنٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرسی کو مضبوط کرنے کا رواج ختم ہوگیا

اٹھارہویں ترمیم کی منظوری کے بعد سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ جمہوریت نے تہتر کا آئین بحال کر دیا، اب کسی کی کرسی نہیں، ادارے مضبوط ہوں گے کیونکہ ادارے کمزورہوں گے تو کچھ بھی نہیں بچے گا۔ آج صدر وزیراعظم، پارلیمنٹ اور اپوزیشن سب ایک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترمیم کی منظوری کے بعد ساری توجہ عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہوگی۔ ملک میں تعلیم، انصاف اور صحت کی سہولیات عام کردیں گے۔ صوبے عوام کو خوشحال بنانے کے لئے وفاقی حکومت کا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ صوبے مضبوط

18 ویں ترمیم وفاقی کابینہ سے منظور‘ قومی اسمبلی میں بحث شروع ۔۔۔ کرسی وفا نہیں کرتی‘ اداروں کو مضبوط کریں گے : وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ثناءنےوز) وفاقی کابینہ نے آئین سے فوجی ادوار کی شقوں کی منسوخی کے لئے 18ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔ کابینہ نے آئینی اصلاحات کے پیکج پر قومی اتفاق رائے کے حوالے سے پارلیمنٹ‘ تمام سیاسی جماعتوں اور قوم کو مبارکباد دی ہے

مزید نتائج