تازہ ترین:

کرزئی: کے نتائج

امریکا نے پیغام دیا ہے کہ پاکستان کے بغیر جنگ نہیں جیت سکتے،حامد کرزئی پاکستان سے متعلق غلط فہمیاں دور کر لیںوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی

ملتان میںجلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم پاکستان اور پاکستان سے باہر پر امن رہنا چاہتے ہیں،دہشتگردی ہمارے ملک کے مفاد میں نہیں ہے ،پاکستان قیام امن کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔انکا کہنا تھا کہ حامد کرزئی ہمارے دوست اور بھائی ہیں،انکی کچھ غلط فہمیاں ہیں جنہیں وہ دور کر لیں،افغان صدر کو کسی بھی قسم کی انٹیلی جنس معاونت چاہیے تو فراہم کریں گے۔انکا کہنا تھا کہ مائیک مولن کے بیانات سے امریکا اور پاکستان کے درمیان فاصلے بڑھائے امریکا نے پیغام دے دیا کہ پاکستان کے

افغان حکومت اب طالبان سےنہیں بلکہ پاکستان سےمذاکرات کرے گی۔ حامد کرزئی

کابل میں مذہبی رہنماؤں کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ سابق صدربرہان الدین ربانی کے قتل کے بعد ضروری ہوگیا ہے کہ پاکستان سےبات چیت کی جائے۔ افغان صدرنےاس سے قبل ایک ٹی وی انٹرویومیں کہاتھا کہ برہان الدین ربانی کےقتل کی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتاہےکہ حملہ آورکا تعلق پاکستان کےشہرکوئٹہ کےسےہے جبکہ واقعہ کے تناظر میں افغانستان نے آٹھ اکتوبر کو ہونے والے سہ فریقی امن مذاکرات اورمصالحتی کمیشن کے اجلاس کو بھی منسوخ کردیا ہے۔

ربانی کے قتل میں کوئٹہ کے معروف افراد کا ہاتھ ہونے کی اطلاعات ہیں‘ تحقیقاتی ٹیم پاکستان بھجوائیں گے: کرزئی

کابل (بی بی سی ڈاٹ کام) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے پاکستان کے شہر کوئٹہ کے کچھ معروف افراد کا تعلق تھا۔ صدر کرزئی نے نجی ٹی وی چینل ”نور ٹی وی“ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اس

مزید نتائج