کررہے: کے نتائج

معروف اداکارقیصرنظامانی اورایوب کھوسہ نے کہا ہے کہ سندھ کے وزرا اپنے لوگوں سے زیادتی کررہے ہیں

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دونوں اداکاروں کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں صدر مملکت سے ملاقات میں وزرا کوہدایت کی گئی تھی کہ ان سے رابطہ کیا جائے اورمتاثرین کی مدد کے لیے جوکچھ کیا جاسکے وہ کریں جس کے بعد سے وہ ان وزراکے منتظرہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزرا اب تو ان کے فون کاجواب بھی نہیں دے رہے۔ اگر وزرا سنجیدہ نہ ہوئے تو ان کے نام منظر عام پر لائیں گے اور عوام کو بتائیں گے کہ سیلاب متاثرین سے کتنی زیادتی ہورہی ہے۔

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کےمشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں اور وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کررہے ہیں۔

حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ کہ حیدر آباد ان کے لیے ماں کی گود کی طرح ہے وہ بچپن میں نارمل بچوں کی نسبت زیادہ شرارتی تھے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے سیاست کی ابتدا شہید بھٹو کے دکھائے ہوئے راستے سے کی۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ فوج میں نوکری انہوں نے روزگار کے لیے کی اور فوج میں دو سال کی بجائےچارسال لگائے۔ان کا کہنا تھا کہ دولت اور شوگر ملیں سب اللہ کی دین ہیں لیکن وسیلہ بے نظیر اور آصف زرداری ہیں۔ وہ صدر زرداری کے لیے جان بھی دے سکتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے

پیپلز پارٹی کے کمار رتن کے اندر کبھی بھٹو، کبھی تارا مسیح اور کبھی ضیاء الحق کی روح بولتی ہے،اور اب وہ بغیر سوچے سمجھے پنجاب کی تقسیم کی باتیں کررہے ہیں۔ سینٹر مشاہداللہ

پارٹی کےانتظامی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینٹر مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ قاف لیگ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے حوالے سے قرارداد پیش کرنا ایک ڈرامہ ہے۔اگر قاف لیگ نے قرارداد پیش کرنا ہی تھی تو پرویزمشرف کے دور میں کرتی۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین اورعبدالقادر کو پارٹی کا اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل بنادیا گیا ہے جبکہ ستمبر تک صوبائی سطح کے انتخابات بھی کروادیئے جائیں گے۔سینٹر مشاہداللہ کا کہنا تھا کہ تمام ضلعی صدور کو انتخابی فہرستوں اور مردم شماری کے

مزید نتائج