تازہ ترین:

کردے: کے نتائج

بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ دہشتگردی خطے کے لیے سرطان ہے، اگراسے کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ ہمیں ختم کردے گی۔

نئی دہلی میں پانچویں سارک کانفرنس کے ابتدائی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ جنوب ایشیائی ممالک کو باہمی اختلافات پرامن طریقے سے حل کرنے چاہییں۔ خطےکے مسائل کوئی دوسرا حل نہیں کرسکتا اس کے لیے ہمیں خود اقدامات کرنا ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی ایک ایسا سرطان ہے جسے کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ ہمیں ختم کردے گا۔ خطے کو غربت، بے روزگاری اور جہالت جیسے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نبرد آزما ہونے کے لیےممبر ممالک کو یک زبان ہوکر آواز اٹھاناہو گی۔ نئی دہلی میں جاری چار روزہ

مسلم لیگ نون کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ایسا انقلاب چاہتے ہیں جوچند افراد کی اجارہ داری کوختم کردے

آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں انتخابی مہم کے آخری روزجلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نون لیگ کے قائد میاں نوازشریف نے کہا کہ ملک کو ایک ایسے انقلاب کی ضرورت ہے جوسٹیٹس کو، ختم کردے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیرمیں دھاندلی کو ہرطریقے سے روکا جائے جبکہ پورے آزاد کشمیر میں نون لیگ ہی کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جس وزیراعظم نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا اسی کو ملک بدر کردیا گیا جو ایک المیے سے کم نہیں۔ اس سے پہلے پتیکا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے میاں نوازشریف کا کہنا

کوئی منافقت ثابت کردے تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے، ان کی جماعت عدلیہ کے وقاراورآزادی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ عمران خان

عمران خان نے کہا کہ کچھ حلقے کرپشن اوربرائیوں کا راستہ روکنے والی عدلیہ کے ہاتھ باندھنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم ان تمام حالات میں ہم سپریم کورٹ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جاری نام نہاد جنگ میں اب تک چونتیس ہزارسے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں تاہم ہم سے مزید قربانیاں مانگی جا رہی ہیں۔ تقریب سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے ممتازایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے دہشت گردی کے خاتمے کو بیرونی مداخلت کے مکمل خاتمے سے مشروط کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمران کشکول توڑ کراپنا وقاربحال

مزید نتائج