تازہ ترین:

کردئیے: کے نتائج

لندن میں ہالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر کے زیورات اور ملبوسات نمائش کے لیے پیش کردئیے گئے ہیں۔

لندن میں تین روزہ نمائش میں ایلزبتھ ٹیلر کے چار سوسے زائد ملبوسات سمیت دو سو انہترمختلف زیورات،ہینڈ بیگزاور دیگر اشیاء پیش کی گئی ہیں۔ ایلزبتھ ٹیلر کے یہ ملبوسات اور زیورات رواں سال دسمبرمیں امریکی شہر نیو یارک میں بھی نیلامی کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر کے زیرِ استعمال اشیاء کی تقریباً پندرہ کروڑ ڈالر تک میں نیلامی کی توقع ظاہر کی جارہی ہے۔

ڈینگی کے باعث بندکئے جانے والے لاہورکے سکول کھل گئےہیں جبکہ سکولوں کے اوقات اور یونیفارم تبدیل کردئیے گئے ہیں۔

آج سے سکولوں کے اوقات صبح نو سے سہہ پہر تین بجے تک ہونگے جبکہ سکولوں کا یونفیارم بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اوراب ہاف بازو کی شرٹ اور نیکر پہننے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ سکولوں میں تین بجے کے بعد کسی قسم کے کھیلوں کا انعقاد بھی نہیں کیا جا سکے گا۔ ذرائع کے مطابق تیس فیصد سکولوں نے ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات نہیں کیئے اور نہ ہی انہوں نے مچھر مار ادویات کا چھڑکاؤ کیا ہے۔ آج ایک مرتبہ پھرتمام سکولوں کا معائنہ کیا جائے گا اور ڈی سی او لاہور حفاظتی اقدامات کرنے والے سکولوں کو کلیئرنس سرٹفیکٹ دیں گے، جن

نوازشریف نے ناراض پارٹی رہنماوں کو سرگرم کردار دینے کیلئے رابطے شروع کردئیے

اسلام آباد (محمد نواز رضا+وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے ناراض مسلم لیگی رہنماوں کو پارٹی میں سرگرم کردار ادا کرنے کے لئے رابطے شروع کردئیے ہیں۔ پارٹی کے سینئر نائب صدرسید غوث علی شاہ‘ سابق سیکرٹری جنرل

مزید نتائج