تازہ ترین:

کرایوں: کے نتائج

ٹرانسپورٹ کرایوں میں ازخود اضافہ‘ مہنگائی کا بم گرا دیا گیا‘ تیل مہنگا کرنے پر سیاسی رہنماﺅں بزنس کمیونٹی‘ شہریوں کا ردعمل

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) مذہبی و سیاسی رہنماﺅں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو عوام کش فیصلہ قرار دیکر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت اے پی سی کے موقع پر پیدا ہونے والی یکجہتی کی فضاءسے ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے، پوری قوم کو اندھیروں کے سپرد کرکے حکمرانوں

ایل پی جی کی قیمت بڑھتے ہی شہر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ

لاہور (اپنے نمائندے سے) صوبائی دارالحکومت سمیت مضافاتی علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت بڑھتے ہی شہر کی چھوٹی ٹرانسپورٹ مالکان نے بھی ایل پی جی کے بڑھنے والے نرخوں کا سہارا لیکر ازخود ہی کرایوں میں ڈبل اضافہ کر دیا اور مقرر کردہ کرایوں سے زائد کرایہ وصول کرنے لگے ہیں۔ محکمہ

کراچی میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں کے اضافے میں نوٹیفکیشن کے اجراء میں تاخیر پر ہفتے سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا۔

جمعرات کو کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے دفتر میں ہونیوالے اجلاس کی صدارت کے ٹی آئی کے چیئرمین ارشاد بخاری نے کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت کرایوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن میں جان بوجھ کر تاخیر کر رہی ہے جس پر ٹرانسپورٹرز خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ارشاد بخاری کا کہنا تھا کہ ہفتے سے کراچی کے ٹرانسپورٹرز غیر معینہ مدت تک کے لیے مکمل طور پر پہیہ جام کردیں گے اور ہڑتال اس وقت تک جاری رہے گی جب تک حکومت کی جانب سے کرایوں میں باقاعدہ اضافے کا نوٹفکیشن جاری نہیں کردیا جاتا۔ واضح رہے کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد

مزید نتائج