تازہ ترین:

کرایا: کے نتائج

لیلیٰ کے والد کی طرح میرے پاپا کو بھی صومالی قذاقوں سے رہا کرایا جائےیرغمالی چیف آفیسر کی بیٹی کی قوم سے اپیل

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) موغادیشو کے قریب صومالی قذاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے بحری جہاز ایم وی البیڈو کے چیف آفیسر مجتبیٰ کی بیٹی حرا نے قوم سے اپیل کی ہے کہ جس طرح لیلی کے پاپا کو بحری قذاقوں سے رہائی دلوائی گئی اسی طرح میرے والد کو بھی رہا کروا کر پاکستان لایا جائے۔

متحدہ مسلم لیگ کو لیگی دھڑوںکے اتحاد کیلئے رجسٹرڈ کرایا گیا نوازشریف کو صدر بناکر پنجاب چودھریوں کو دیدیا جائے: پارٹی چیئرمین کا فارمولا

لاہور (خصوصی رپورٹر) الیکشن کمشن آف پاکستان میں گذشتہ روز ایک اور مسلم لیگ رجسٹرڈ ہو گئی ہے۔ جس کا نام ”متحدہ مسلم لیگ“ ہے۔ اس کے چیئرمین ناصر محمود ایڈووکیٹ نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے تمام مسلم لیگی دھڑوں کو اکٹھا کرنا ان کا مشن

وسیم اکرم نے شعیب اختر سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے باہر کرایا

کراچی، نئی دہلی (خصوصی رپورٹر/ایجنسیاں) بھارتی سپورٹس ویب سائٹ ”ژی کرک“ نے الزام عائد کیا ہے کہ وسیم اکرم نے شعیب اختر سمیت دوسرے پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارتی کرکٹ لیگ ”آئی پی ایل“ سے باہر کرانے کیلئے للت مودی سے منصوبہ تیار کرایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی چینل نے

مزید نتائج