تازہ ترین:

کرام: کے نتائج

اساتذہ کرام طلبہ کے ذہنوں میں تبدیلی لا کر انقلاب لا سکتے ہیں: ڈاکٹر رفیق احمد

لاہور(خصوصی رپورٹر) اساتذہ کرام طلبہ کے ذہنوں میں تبدیلی لا کر معاشرے میں انقلاب برپا کرسکتے ہیں ۔پاکستان کو اس وقت بہت سے مسائل کاسامنا ہے لیکن ہم بحیثیت قوم ان تمام مسائل پرقابو پانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں ۔ اساتذہ کرام نظریہ پاکستان ‘تحریک پاکستان اور مشاہیر تحریک

علمائے کرام اور مشائخ نے مقتولین کو قاتلوں کی صف مےں کھڑا کر دیا، الطاف

لندن (ریڈیو مانیٹرنگ) ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین نے کہا ہے کہ علمائے کرام اور مشائخ نے مقتولین کو قاتلوں کی صف مےں کھڑا کر دیا ہے سیاسی علمائے کرام دو ٹوک موقف کے ساتھ سامنے آئیں ورنہ خاموش رہیں۔ انہوں نے کہا کہ علمائے کرام اپنی اور آنے والی سات پشتوں کےلئے اللہ کے

تاجروں کے بعد کراچی کےعلمائے نےبھی شہر میں امن و امان کے لیے فوج بلانے کا مطالبہ کردیا۔ علمائے کرام کا کہنا ہے کہ کراچی کے واقعات پر چیف جسٹس آف پاکستان کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔

کراچی میں امن وامان کی خراب صورتحال سے متعلق علماء امن کونسل کا اجلاس ہوا جس کے بعد مفتی تقی عثمانی ، مفتی نعیم اورقاری عثمانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ شہر میں امن و امان کی بحالی کے لیے فوری طور پر فوج کو طلب کیا جائے۔ پولیس اوررینجرزاہلکارکراچی میں قیام امن میں ناکام ہوگئے ہیں علماء کا کہنا تھا کہ شہر قائد کی صورتحال پر حکومت اورچیف جسٹس آف پاکستان کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت جان بوجھ کر کراچی میں ہونیوالی قتل و غارت گری کو نظر انداز کررہی ہے۔ پولیس ،

مزید نتائج