تازہ ترین:

کراحتجاجی: کے نتائج

اسلامی جمعیت طلبا نے امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کے خلاف لاہور میں امریکن قونصلیٹ کے باہر ٹائر جلا کراحتجاجی مظاہرہ کیا۔

لاہور میں جامعہ پنجاب کے اسلامی جمعت طلبا نے حکومت سے امریکی دباؤ کے بغیرریمنڈ ڈیوس کو فوری سزادینے اور امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبا جامعہ پنجاب کے ناظم زبیر صفدر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر کے اس کو ناکام ریاست بنانا چاہتاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی سینیٹر جان کیری کی پاکستان آمد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہمارے حکمران دوہرا معیار اپنائے ہوئے ہے۔ زبیر صفدرنے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کوفوری سزا سنا کر مقتولین

پاکستانی کرکٹرز پرمیچ فکسنگ کا الزام لگنے پر لاہور کے شہریوں نے گدھوں کے گلے میں کرکٹرز کے ناموں کی تختیاں ڈال کراحتجاجی مظاہرہ کیا۔ 

میچ فکسنگ سکینڈل میں پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سنت نگرمیں شائقین کرکٹ نے کیا۔ مظاہرے کے موقع پر سات گدھے لائے گئے تھے جن کے گلے میں پاکستانی کھلاڑیوں کے نام کی تختیاں ڈالی گئی تھیں، ان گدھوں کو جوتوں کے ہار بھی پہنائے گئے۔ اس موقع پر مظاہرین نے پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں  کو سخت سزا دی جائے۔ مظاہرین نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف صدرآصف علی زرداری سے مطالبہ کیا کہ چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کو فوری طور پر