تازہ ترین:

کرائی: کے نتائج

مخصوص لوگوں نے امریکی شہریت کی تشہیر کرائی‘ وطن سے محبت کا ذکر نہیں کیا گیا : چودھری نثار

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے وکی لیکس کے انکشافات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکی لیکس نے میرے بچوں کی امریکی شہریت کا تو ذکر کیا لیکن میری وطن سے محبت کا ذکر نہ کیا، میرے بچوں کو ماں کی وجہ سے امریکی شہریت ملی۔ اسلام آباد میں پریس

اگر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کچھ کہا توان کا حلف نامہ لائیں اور آئینی درخواست دائر کریں تو اس کی تحقیقات کرائی جاسکتی ہیں۔ چیف جسٹس

کراچی ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کررہا ہے۔ جماعت اسلامی کے وکیل عبدالقادر جتوئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگٹ کرکے قتل و غارت گری کا سلسلہ انیس سو پچاسی میں شروع ہوا۔چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اتنا پیچھے نہیں جاسکتے موجودہ صورتحال میں آپ کا کوئی کیس بنتا ہے تو عدالت کو بتائیں۔ عبدالقادر جتوئی نے عدالت کو بتایا کہ سینیٹ کے انتخابات اور اقتدار کی بندر بانٹ کے لیے کراچی میں حکومتی سرپرستی میں قتل و

ذوالفقار مرزا نے سنگین انکشافات کئے‘ سپریم کورٹ کے تحت تحقیقات کرائی جائے : سیاسی و مذہبی رہنما

لاہور / اسلام آباد / کراچی (رپورٹنگ ٹیم / نیوز ایجنسیاں / وقت نیوز / ریڈیو مانیٹرنگ) سیاسی‘ مذہبی و قومیت پرست رہنماﺅں نے سندھ کے مستعفی سینئر وزیر ذوالفقار مرزا کی پریس کانفرنس کے انکشافات پر کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا نے سنگین انکشافات کئے‘ سپریم کورٹ کے تحت الزامات کی

مزید نتائج