تازہ ترین:

کرا: کے نتائج

پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کرا رہا ہے‘ مولن کا پھر الزام‘ سرحدی علاقوں سے کابل پر حملہ ممکن نہیں: پاک فوج

واشنگٹن (آن لائن) امریکی سینٹ کی اپروپری کمیٹی نے پاکستان کے لئے ایک ارب ڈالر امداد کی منظوری دیتے ہوئے اسے شدت پسند گروپوں القاعدہ‘ لشکر طیبہ‘ کوئٹہ مجلس شوریٰ اور خصوصاً حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیوں سے مشروط کردیا ہے، امریکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان کو دی

9 ہزار افراد نے بدکردار پادریوں کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ کے لئے درخواست جمع کرا دی

کراچی (خصوصی رپورٹ) یورپ و امریکہ سمیت مختلف ممالک کے 9 ہزار افراد بدکردار پادریوں پر مقدمہ کریں گے جس کے لئے عالمی عدالت انصاف میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ اس درخواست کے ساتھ 20 ہزار صفحات پر مشتمل ثبوت داخل کئے گئے ہیں۔ پادریوں کی شقاوت کا نشانہ بننے والے مرد و خواتین

42 لاپتہ افراد بازیاب کرا لئے‘ کیسز کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں: چیف جسٹس بلوچستان

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتیں لاپتہ افراد کے مقدمات کو نہایت سنجیدگی سے لے رہی ہیں۔ ان مقدمات کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جا رہی ہے اور اب تک انہوں نے 42 لاپتہ افراد کو بازیاب کروایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

مزید نتائج