تازہ ترین:

کثرت: کے نتائج

ڈینگی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں‘ مسنون دعا کا کثرت سے ورد کریں: امیر حمزہ

لاہور (رپورٹ: سید عدنان فاروق) تحریک حرمت رسول کے کنوینئر مولانا امیر حمزہ نے کہا ہے کہ مسلمانان پاکستان ڈینگی، کانگو سمیت تمام وبائی امراض سے محفوظ رہنے کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی دعا ”اَلّٰلھُمَّ حَوِّل حُمَّا ھَااِلَی الجُحفَةُ“ کا کثرت سے ورد کریں

امریکی کانگریس نے پاکستان کی امداد میں دوبلین ڈالرز کی کٹوتی کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا ۔

امریکی محکمہ دفاع کے قانون وقف فنڈ ایکٹ کے تحت پاکستان کی امداد میں دو بلین ڈالرز کی کمی کا بل رکن کانگریس ٹیڈ پونے پیش کیا تھا۔ بل کو ایک سو اکتیس کے مقابلے میں دوسو ستانوے ووٹوں سے مسترد کردیا گیا۔ ٹیڈ پو کی جانب سے پیش کیے گئے بل میں پاکستان کی امداد میں ایک بلین ڈالر کی کٹوتی کی ترمیم کو بھی مسترد کیا گیا تھا۔ دوسری ترمیم کے منظورنہ ہونے سے امید ہے کہ پاکستان کی امداد میں کٹوتی نہیں کی جاسکے گی۔

پنجاب اسمبلی نے کثرت رائے سے بجٹ کی منظوری دیدی‘ نوازشریف کے فوج کے حوالے سے بیان پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں شدید نوک جھونک

لاہور (خبر نگار+ خصوصی نامہ نگار+ کامرس رپورٹر+ سٹاف رپورٹر+ ایجنسیاں) پنجاب اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے صوبے کے 6کھرب 54 ارب اور 71کروڑ کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، اپوزیشن کی کٹوتی کی تحریکیں مسترد کر دی گئیں تاہم آئندہ مالی سال کے دوران نئے ٹیکسوں کے نفاذ اور

مزید نتائج