تازہ ترین:

کتلونیا: کے نتائج

پاک فیڈریشن کے نئے صدر کا کام صرف کمیونٹی کی خدمت ہونا چاہئے، صدر پیپلز پارٹی کتلونیا

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پاک فیڈریشن کا نیا صدر جو کوئی بھی ہو اس کا مقصد کمیونٹی کی خدمت ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کتلونیا کے صدر چودھری لہراست رضا نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کمیونٹی کے مسائل میں جن میں پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کمیونٹی سنٹر کا قیام اور دیگر معاملات شامل ہیں۔

مسلم لیگ نے کتلونیا کا ہنگامی اجلاس، حاجی دلاور بٹ کی رکنیت منسوخ کرنے پر غور

سپین (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چودھری اکرم علی گل صدر مسلم لیگ ن کتلونیا ہوا اس اجلاس میں حاجی دلاور بٹ کی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر غوروخوض کیا گیا اور متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ حاجی دلاور حسین بٹ کی بحیثیت رکن مجلس عاملہ کی رکنیت ختم کر دی جائے۔ یہ اس وقت تک رکنیت ختم ہو گی جب تک وہ مسلم لیگ ن کو اپنا موقف بیان کرتے اس اجلاس میں دہشت گردی میں گرفتار پاکستانیوں کی رہائی کے لئے فنڈ کا مسئلہ بھی زیر بحث آیا تمام دوستوں نے فنڈ اکٹھا کرنے پر اتفاق کیا اس اجلاس میں چودھری اکرم

مزید نتائج