تازہ ترین:

کا”: کے نتائج

بھارت کا” جذبہ خیر سگالی“ 4پاکستانی رہا کردئیے،تشدد سے ایک پاگل ہوچکا ہے

لاہور(آن لائن)بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت چار پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم نے اپنے دورہ پاکستان سے قبل جذبہ خیر سگالی کے طور ان چار پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم د یا تھا انہیں واہگہ بارڈر پر پاک رینجرز کے حوالے

وزیر اعلیٰ نے کرپشن کے خاتمے کےلئے سابق ڈی سی او زبیر خورشید کا” جھنگ ماڈل “ صوبے میں نافذ کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایوان وزیر اعلیٰ میں منعقدہ کمشنرز کانفرنس میں صوبہ بھر میں کرپشن کے خاتمے کے لئے سابق ڈی سی او جھنگ زبیر خورشید بھٹی کا وضع کردہ ”جھنگ ماڈل“ نافذ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مذکورہ ڈی سی او نے ایک ایسا نظام وضع کیا تھا جس