تازہ ترین:

کاہلوں: کے نتائج

پی پی 34 سرگودھا : آزاد امیدوار اعجاز کاہلوں جیت گئے

سرگودھا (نمائندگان) پی پی 34سرگودھا میں آزاد امیدوار اعجاز کاہلوں نے میدان مار لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے تبریز گل اور پیپلزپارٹی کے حمایت یافتہ فیاض اُوٹھی کو شکست ہوئی، غیرسرکاری نتائج کے مطابق اعجاز کاہلوں نے 16134 اور تبریز گل نے 14690اور فیاض اُوٹھی 7514ووٹ حاصل کئے۔ٹرن آﺅٹ 15سے

سرگودھا پی پی چونتیس کے ضمنی انتخابات میں آزاد امیدواراعجازاحمد کاہلوں پندرہ ہزار نوسو نواسی ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے

سرگودھا کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کے چودھری تبریزگل،پیپلزپارٹی کے حمایت یافتہ فیاض احمد اوٹھی اورآزاد امیدوار اعجاز احمد کاہلوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔غیرسرکاری نتائج کے مطابق اعجاز احمد کاہلوں نے پندرہ ہزار نوسو نواسی ووٹ لے کر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے امیدواروں کو  شکست دیدی۔ مسلم لیگ نون کے تبریز گل چودہ ہزار چھ سوستاسی ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرپررہے۔ وزیرمملکت برائے داخلہ تسنیم احمد قریشی اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے فیاض اوٹھی کی مہم چلائی اور وہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر

مسلم لیگ ن سعودی عرب کے رہنما ممتاز احمد کاہلوں کے برادر نسبتی کو جنت المعلیٰ میں سپردخاک کر دیا گیا

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن سعودی عرب کے رہنما ممتاز احمد کاہلوں کے برادرِ نسبتی محمد مالک جن کا حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال ہو گیا تھا کو مسجد الحرام میں نماز جنازہ کے بعد جنت المعلیٰ میں دفن کیا گیا۔ نماز جنازہ میں پاکستان کمیونٹی اور مسلم لیگ کے بیشتر افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے بھی ممتاز احمد کاہلوں سے تعزیت کی۔ جبکہ نصراللہ جوئیہ، چوہدری سعید جٹ، جاوید اختر، مدینہ جرنلسٹ فورم کے صدر اور میڈیا ایڈوائزر جاوید اقبال بٹ نے فاتحہ خوانی

مزید نتائج