اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد میں وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے لئے 3 ہزار کنال اراضی خریدنے کیس سکینڈل کی تحقیقات شروع کردی ہے اور پلاٹ حاصل کرنےوالوں سے کہا گیا ہے کہ وہ تحقیقات مکمل ہونے تک کوئی مزید قسط ادا نہ کریں جبکہ مستعفی وزیر ہاوسنگ رحمت