لاہور (اویس قریشی سے) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں پبلشرز کی طرف سے طالب علموں کو مہنگے داموں پریکٹیکلز کی کاپیوں کی فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے مافیا کی لوٹ مار سے بچانے کیلئے میٹرک کے آئندہ امتحانات میں سائنس مضامین کی پریکٹیکلز کی کاپیاں مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ