تازہ ترین:

کاپٹر: کے نتائج

ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ،جی او سی سوات میجر جنرل جاوید اقبال زخمی

سوات( مانیٹرنگ نیوز) جی او سی سوات میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوات کے علاقے نصرت درہ میں پیش آیا۔ میجر جنری جاوید اقبال کی دائیں ٹانگ میں معمولی زخم آئے۔ میجر جنرل جاوید اقبال کو اسی ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولپنڈی

سوات میں شرپسندوں نے میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے

میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر سوات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں میجر جنرل کی ٹانگ میں معمولی زخم آیا۔ فائرنگ کا واقعہ سوات کے علاقے نصرت درہ میں صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ سے میجر جنرل جاوید اقبال کی دائیں ٹانگ زخمی ہوئی جس کے بعد انھیں اسی ہیلی کاپٹر میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے

ہم سے ہیلی کاپٹر لے کر آنے والے ہمارے خلاف باتیں کرتے ہیں‘ نوازشریف اخبار تک محدود ہیں‘ سیلاب متاثرین کیلئے تجویز ہے تو بتائیں: گیلانی

مظفر گڑھ + نوابشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ عوام کا احساس محرومی دور کرنے کےلئے سرائیکی صوبہ بنائیں گے جو اس کی مخالفت کرےگا لوگ اسے مسترد کردیں گے۔ مظفر گڑھ دوسرا لاڑکانہ ہے مخالفین جتنے مرضی چکر لگا لیں ہمارے ووٹ بینک پر کوئی اثر

مزید نتائج