تازہ ترین:

کامیابیاں: کے نتائج

گزشتہ صدی میں چین نے مشکلات پرقابو پایا اورکمیونسٹ پارٹی نے انقلاب، ترقی اوراصلاحات میں کامیابیاں حاصل کیں۔ چینی صدرہوجن تاؤ

چینی صدرنے یہ بات کمیونسٹ پارٹی کے قیام کے نوے سال مکمل ہونے کے حوالے سے بیجنگ میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ چینی صدر نے کا کہنا تھا کہ گزشتہ صدی میں چین نے مشکلات پرقابو پایا اورکمیونسٹ پارٹی نے انقلاب، ترقی اوراصلاحات میں کامیابیاں حاصل کیں۔ انہوں نے کہا کہ صدی کے تاریخی ادوارمیں کچھ غلطیوں کے باعث شدید نقصان اٹھانا پڑا جس کی بنیادی وجہ ہماری سوچ کا ملک کے زمینی حقائق پر مبنی نہ ہونا تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی اپنےارکان کے درمیان بدعنوانی کی وجہ سے لوگوں کا اعتماد اورحمایت کھو سکتی

افغان طالبان نے امریکی کامیابیاں ناکامیوں میں بدلنے کا منصوبہ بنا لیا: نیوز ویک

واشنگٹن(آئی این پی ) مو¿قر امریکی جریدے”نیوز ویک“نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کی کامیابیوں کو ناکامیوں میں بدلنے کا منصوبہ تیارکر لیا، طالبان کے ملٹری چیف اورگوانتاموبے کے سابق قیدی ملا عبدالقیوم ذاکر پاکستان میںموجود طالبان جنگجوو¿ں کو متحرک بنانے

دشمن جنگی تکنیک سے واقف ہو گئے‘ خفیہ معلومات کے افشا نے خوفزدہ کردیا : رابرٹ گیٹس ۔۔ جنر ل کیانی نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں : مائیک مولن

واشنگٹن، پیرس(اے ایف پی+ آن لائن) امریکہ کے وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے تسلیم کیا ہے کہ پینٹاگون دستاویزات کے انکشاف نے شرمسار اور خوفزدہ کر دیا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے ایک سوال پر کہا کہ وکی لیکس کی جانب سے پینٹاگون کی دستاویزات کے انکشاف نے

مزید نتائج