تازہ ترین:

کامیاب: کے نتائج

گلو کارہ حمیرا ارشد کا سیلاب زدگان کی امدادکے لئے پیرس میں کامیاب شو

پیرس (آن لائن) گلو کارہ حمیرا ارشد نے سیلاب زدگان کی امدادکے لئے پیرس کے کامیاب دورے میں جمع ہونے والی تمام رقم سیلاب زدگان کے نام کر دی۔تفصیلات کے مطابق گلو کارہ حمیرا ارشد ان دنوں یورپ کے دورہ پر ہیں ۔اور سیلاب زدگان کے لئے امداد اکٹھی کرنے میں مصروف ہیں ۔گلو کارہ حمیرا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام تک ملاجلا رجحان رہا ، ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران آغاز سے اختتام تک محدود پیمانے پر اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ،ہنڈریڈ انڈیکس ایک وقت میں گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا تاہم سیمنٹ اسٹاکس اور ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کے شئیرز میں نئی خریداری نے انڈیکس کو گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں مدد دی ،ہنڈریڈ انڈیکس سترہ پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار چھ سو بیالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم آٹھ کروڑ شئیرز رہا حجم کے اعتبار سے سب سے زیادہ سودے پی ٹی سی ایل کے شئیرز میں

مظفر آبادکا ضمنی الیکشن مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی کامیاب‘ کارکنوں کے بھنگڑے

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی + ثناءنیوز) دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ ایل اے 26 مظفر آباد تین کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے امیدوار بیرسٹر افتخار گیلانی کامیاب، 106 پولنگ سٹیشنوں میں سے 105 سے موصولہ نتائج کے مطابق افتخار گیلانی نے 22170 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر

مزید نتائج