گوجرانوالہ + لاہور (نمائندہ خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ) راولپنڈی سے لاہور جانے والی نان سٹاپ ریل کار کو پٹڑی پر لوہے کی بڑی بار رکھ کر روک دیا گیا ٹرین میں وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور بھی سوار تھے وفاقی وزیر نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی