تازہ ترین:

کامن: کے نتائج

کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شرکت کرنےوالا قومی دستہ میڈل سے محروم رہا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) یورپ میں منعقد ہونے والی کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شرکت کرنے والا پاکستانی دستہ میڈل سے محروم رہا۔ سوئمنگ ایونٹ میں پاکستان کی ماہ نور مقصود نے 100 میٹر فری سٹائل سوئمنگ کی ابتدائی ہیٹ میں 19 ویں پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ ایک منٹ 9.63 سیکنڈ میں

کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ : پاکستانی پہلوانوں کی شرکت میں فنڈز رکاوٹ بن گئے

کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان ریسلنگ ٹیم کو کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے این او سی تو مل گیا ہے لیکن فنڈز کی عدم دستیابی پہلوانوں کے راستے میں رکاوٹ بن گئی ہے۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن بڑی تگ و دو کے بعد پاکستان سپورٹس بورڈ سے سات پہلوانوں اور آفیشلز کے این او سی

بھارتی شہرحیدر آباد دکن میں سترہویں کامن ویلتھ لاء کانفرنس جاری ہے،چیف جسٹس آف پاکستان افتخارمحمد چوہدری کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

حیدر آباد دکن میں سترہویں کامن ویلتھ لاء کانفرنس میں دس ممالک کے چیف جسٹسز سمیت تریپن ممالک کے قانون دان شریک ہیں۔ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کررہے ہیں۔پانچ روزہ کانفرنس میں قانونی معاملات اور انسانی حقوق کے حوالےسے امور زیرغور آئیں گے۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ ہمیں دہشتگردی ،غربت اور ماحولیات کے مسائل کا سامنا ہے۔ جس پر قابو پانے کے لیے دنیا کے سامنے نیا عالمی نظام جلد آنے والا ہے۔ بھارتی وزیراعظم کا

مزید نتائج