تازہ ترین:

کامران: کے نتائج

مسیحی برادری اتوار کو گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کرےگی: کامران مائیکل

لاہور (خصوصی نامہ نگار) صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق کامران مائیکل نے کہا ہے مسیحی برادری اتوار کو گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کرے گی اور مسیحی برادری ملک میں سیلاب اور ڈینگی وباءسے نجات کیلئے دعا کریگی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کوٹ لکھپت میں واقع گرجا گھر میں خصوصی

کراچی:2 ٹارگٹ کلرز سمیت مزید 24 گرفتار‘ کباڑی مارکیٹ کے تاجروں نے ہڑتال کر دی‘ کامران مادھوری ‘ سہیل کمانڈو کو مدعی‘ گولیوں نے شناخت کر لیا

کراچی (تنویر بیگ / کرائم رپورٹر + وقائع نگار + ریڈیو نیوز) کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ عزیز آباد کے علاقہ بھنگوریہ گوٹھ اور گلشن اقبال کا محاصرہ کر کے گھروں کی تلاشی و دیگر علاقوں میں چھاپے مار کر 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 24 سے زائد

کراچی: خاتون سمیت 3 افراد کی نعشیں برآمد‘ فائرنگ ‘ 4 زخمی‘ خصوصی عدالت جائیں‘ مجسٹریٹ کا کامران سہیل کمانڈر کا ریمانڈ دینے سے انکار

کراچی (خبرنگار+ ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو سے خاتون سمیت مزید 3افراد کی نعشیں ملی ہیں جنہیں تشدد کے بعد گلے میں پھندا لگاکر ہلاک کیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی پولیس نے چکرا گوٹھ کیس میں ملوث کامران

مزید نتائج