تازہ ترین:

کالاباغ: کے نتائج

کالاباغ ڈیم کیلئے علامتی طور پر 10لاکھ روپے مختص

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب کے مالی سال 2011-12ءکے بجٹ میں کالاباغ ڈیم کے لئے علامتی طور پر دس لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔کالاباغ ڈیم

کالاباغ ڈیم تعمیرنہ ہونے کی سزا عوام بھگت رہے ہیں: شمس الملک

لاہور (خبرنگار) واپڈا کے سابق چیئرمین شمس الملک نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم تعمیر نہ ہونے کی سزا آج عوام بھگت رہے ہیں۔ اگر ہم نے اب بھی کالا باغ ڈیم تعمیر نہ کیا تو ملک میں بجلی کا بحران کبھی ختم نہیں ہو گا۔ ضروری ہے کہ کالا باغ اور بھاشا ڈیم کی تعمیر اکٹھی شروع کی جائے۔ وفاقی

بجلی کے بحران کا واحد حل کالاباغ دیم کی تعمیر ہے: سیمینار

لاہور (خبرنگار) ملک کو قرضوں سے نجات دلائے بغیر بہتری اور ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا۔بجلی کے بحران کا واحد حل کالاباغ دیم کی تعمیر ہے کرپشن ختم کی جائے۔کہ معاشی گروتھ صفر ہو چکی ہے۔ بیرونی قرضے 40 ارب ڈالر سے بڑھ کر 60 ارب ڈالر ہو چکے ہیں۔ حکومت کی معایشی پالیسیوں

مزید نتائج