تازہ ترین:

کال: کے نتائج

کراچی میں قتل وغارت گری کے واقعات کے خلاف ایم کیوایم کی کال پر حیدر آباد، سکھراور ٹنڈواللہ یار سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں یوم سوگ منایاگیا۔

کراچی میں پرتشدد واقعات کے خلاف ایم کیوایم کے یوم سوگ و مذمت کے موقع پر سندھ کے مختلف شہروں میں زندگی کا پہیہ جام رہا۔ٹنڈو الہ یار میں کاروباری مراکز، بازار اور نجی تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہی۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور شہر کی مین شاہراہوں پر ٹائر نذر آتش کیے۔حیدر آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر ہُو کا عالم رہا۔ بازار، مارکیٹیں اور پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سانگھڑ

سندھ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ایم کیو ایم کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے

متحدہ قومی موومنٹ کی کال پر حیدر آباد میں کاروباری مراکزاور پٹرول پمپس مکمل طور پر بندہیں،سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔مختلف علاقوں میں کشیدگی کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جس کے دوران مشتعل مظاہرین نے سینئیر صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا کا پتلہ نذر آتش کیا اور ٹائر جلائے۔ سکھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گھنٹہ گھر، نوں گوٹھ ، پرانا سکھر، شالیماراور اسٹیشن روڈ پرایم

ماضی میں ایک کال پر قرضے معاف کئے گئے‘ یہ کلچر اب ختم ہونا چاہئے: چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت + وقت نیوز + ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے اربوں روپے کے قرضے معاف کرنے کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی مےں کمشن قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے اس کے علاوہ قرضوں کے اجراءاور ان کی واپسی سے متعلق سٹیٹ بنک کے سرکلر کا ترمیم شدہ

مزید نتائج