تازہ ترین:

کاظم: کے نتائج

جگن کاظم نے کوریو گرافر نگا حسین سے رقص کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی

لاہور ( این این آئی) ٹی وی اور فلم کی اداکارہ جگن کاظم نے معروف کوریو گرافر نگا حسین سے رقص کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی۔ جگن کاظم نے کہا کہ میں اپنی فلم ”خاموش رہو“ کے کامیاب نہ ہونے پر ہرگز مایوس نہیں اور سمجھتی ہوں مجھے اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے جس کے لئے بھرپور

جگن کاظم فلم خاموش رہو کی شوٹنگ آج سے شروع کریں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ٹی وی کی معروف اداکارہ اور اینکر جگن کاظم کی پہلی فیچر فلم ”خاموش رہو“ کی شوٹنگ آج شروع کریں گی۔ ان کے مدمقابل ہیرو کا کردار اداکار شان کریں گے۔ دیگر کاسٹ میں غلام محی الدین، شفقت چیمہ شامل ہیں۔ یاد رہے کہ جگن کاظم کی یہ پہلی فلم ہے۔ وہ آج 24 جنوری سے

ذوالفقار مرزا نے محکمہ داخلہ جاکر کاظم جتوئی کو سپیشل سیکرٹری داخلہ بنوا دیا

کراچی (وقائع نگار) صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اپنے من پسند افسر کو سپیشل سیکرٹری داخلہ کا چارج دلانے کیلئے خود محکمہ داخلہ کے دفتر پہنچ گئے اور اپنی موجودگی میں سپیشل سیکرٹری داخلہ کی ذمہ داریاں کاظم جتوئی کے سپرد کراتے ہوئے انہیں ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔

مزید نتائج