ایوان وقت لاہور میں پنجاب کی گندم اور سندھ میں گندم کی نقل و حمل پر پابندی کے عنوان سے منعقدہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے نوید چوہدری نے کہا کہ سندھ میں گندم کی نقل و حمل پر عارضی پابندی مڈل مین کے کردار کی حوصلہ شکنی اورذخیرہ اندوزوںکا قلع قمع کرنے کےلیے لگائی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسان دوست پالیسیوں کے باعث تاریخ میں پہلی بارڈھائی کروڑ ٹن گندم کی کاشت کا ہدف حاصل ہونےوالا ہے ۔نوید چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی خاموش انقلاب کے راستے پرگامزن ہے جس کے ثمرات سامنےآنا شروع ہوگئے ہیں۔اس موقع پر خطاب