تازہ ترین:

کاشت: کے نتائج

افیون سے زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے پوست کاشت کرنے کی اجازت دی جائے: چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) اسلامی نظریہ کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ پوست کاشت کرنے کی اجازت دی جائے۔ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کے اجلاس کے موقع پر انہوں نے کہا انگور سے شراب بنتی ہے، اس پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی۔ افیون ضروری

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا اور کاشت کے اکثر علاقوں میں مزید چند روز بارش کا کوئی امکان نہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا اورملک کے بالائی اور شمالی بلوچستان کے اکثر علاقے شمال مغرب سے داخل ہونے والی شدید سرد ہواؤں کی لپیٹ میں رہے ۔ آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت قلات اور سکردو میں منفی نو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے مختلف حصوں سے ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت کی تفصیل کے مطابق اسلام آباد میں چارڈگری سینٹی گریڈ، لاہورآٹھ، کوئٹہ منفی سات، مظفرآباد پانچ، ملتان گیارہ، کراچی تیرہ، پشاور پانچ، گلگت منفی چاراور مری میں تین ڈگری سینٹی گریڈ

بروقت بوائی نہ ہوئی تو 2012ءتک فصلوں کی کاشت مشکل ہو جائے گی

اسلام آباد (راجہ عثمان طاہر) ملک میں سیلاب کی تباہی سے اب تک کل ایک ہزار 539 افراد ہلاک‘ ایک کروڑ 70 لاکھ افراد متاثر اور 12 لاکھ گھر تباہ ہوئے ہیں جبکہ 12 لاکھ سے زائد چھوٹے بڑے جانور ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی طرح 6 لاکھ ٹن سے زائد گندم بھی خراب ہو چکی ہے۔ یو این کے ادارے برائے خوراک و

مزید نتائج