کار“: کے نتائج

شہبازشریف نے لندن اثاثے ظاہر کردیئے‘ کئی ارکان پنجاب اسمبلی ”بے کار“ ہیں

اسلام آباد (قاضی بلال) الیکشن کمشن میں پنجاب اسمبلی کے ارکان کے جمع کرائے گئے سالانہ گوشواروں کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے لندن میں اثاثے ظاہر کر دئیے۔ پنجاب حکومت کے وزراءاور ارکان اسمبلی کے اثاثے کروڑوں روپے میں ہیں ان میں سے اکثر کے پاس اپنی ذاتی گاڑیاں نہیں‘

ہربنس پورہ میں 22 لاکھ کا ڈاکہ‘ ریس کورس کے علاقے میں ڈاکوﺅں نے ”رینٹ اے کار“ کے مالک کو قتل کردیا

لاہور (نامہ نگار) لاہور کے مختلف علاقوں مےں ڈاکووں اور چوروں نے متعدد شہرےوں سے لاکھوں روپے مالےت کی نقدی، زےورات، موبائل فون، موٹر سائےکلےں اور گاڑےاں لوٹ لےں‘ رےس کورس کے علاقہ مےں ڈاکووں نے رےنٹ اے کار کا کاروبار کرنے والے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دےا۔ رےس کورس کے