تازہ ترین:

کاریوں: کے نتائج

سیلاب کی تباہ کاریوں پر چیئرمین سینٹ کا این ڈی ایم اے کی ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) چےئرمےن سےنٹ فاروق اےچ نائےک نے سےلاب کی تباہ کارےوں کے حوالے سے اےن ڈی اےم اے کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو انتباہ کےا ہے کہ ادارے کی ناکامےوں سے حکومت کو آگاہ کےا جائے گا۔ اےکٹ کے تحت ڈیزاسٹر کے حوالے سے تےاری، رسپانس

حکومت سندھ کے حکم پرصوبہ بھرمیں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد آج تمام تعلیمی ادارے بند

سندھ بھرمیں تمام سرکاری و نجی سکول بند رکھنے کا اعلان چیف سیکرٹری سندھ جبکہ کالج اور یونیورسٹی بند رکھنے کا اعلان سیکرٹری تعلیم سندھ نے کیا ہے ۔ترجمان حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر کیا گیا ۔ واضح رہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ سندھ میں جاری شدید بارشوں اور بدترین سیلاب کے بعد کیا گیا ۔

سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر عالمی برادری سے امداد کی اپیل کرینگے: وزیراعظم گیلانی

لاہور (اے پی پی ) وزیر اعظم گیلانی نے کہا ہے کہ ان کی صدر زرداری سے بات ہوئی ہے، سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر وہ عالمی سطح پر امداد کی اپیل کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہاں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تاہم امداد مہیا کرنے والے ادارے اپنا کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے سیلاب

مزید نتائج