تازہ ترین:

کارکن: کے نتائج

بھارت میں کرپشن کے خلاف برسرپیکار سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا ہے کہ لوک پال بل آ گیا ہوتا تو وزیرداخلہ پی جدم برم آج جیل میں ہوتے

بھارتی وزیرداخلہ کے آبائی شہراحمد نگر میں خطاب کے دوران انا ہزارے نے چدم برم کو کرپٹ قراردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چدم برم نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کرپشن کا ارتکاب کیا، بھارت میں لوک پال بل منظور ہوگیا ہوتا تو وزیرداخلہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے۔ دوسری جانب سی بی آئی کی جانب سے تحقیقات پر چدم برم ان دنوں سخت تنقید کی زد میں ہیں جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی بھی ان کے خلاف سپریم کورٹ میں جاچکی ہے، جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بھی ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے

کراچی: ٹارگٹ کلنگ مےں ملوث مبینہ طور پر متحدہ کا کارکن گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) سی آئی ڈی پولیس نے کورنگی میں چھاپہ مار کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک ملزم سکندر عرف علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ٹی ٹی پستول برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی فیاض خان کے مطابق ملزم سکندر عرف علی کا تعلق مبینہ طور پر متحدہ سے ہے۔ مزید برآں کراچی مےں فائرنگ سے

جسٹس (ر) ناصر اسلم کی بھارت کے سماجی کارکن انا ہزارے سے ملاقات، دورہ کی دعوت

مہاراشٹر (جی این آئی) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) ناصر اسلم نے بھارت کے سماجی کارکن انا ہزارے سے دورہ بھارت کے دوران مہاراشٹر میں ان کے گھر میں ملاقات کی۔ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف لیبر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جسٹس (ر) جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد نے بتایا کہ کرپشن کے خلاف انا ہزارے

مزید نتائج