تازہ ترین:

کارڈز: کے نتائج

اسٹیٹ بینک نےبینکوں کوکمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کی مدت ختم ہونےکی صورت میں نادراکی رسید کی بنیاد پراکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق عوام کی سہولت کے لئے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے کی صورت میں نادراکی رسید یا ٹوکن کی مصدقہ نقول کی بنیاد پراکاؤنٹس کھولنےکی اجازت دینےکا فیصلہ کیا گیاہے ۔ تاہم، بینکوں، ترقیاتی اورمالیاتی اداروں کو ایسےکسٹمرزسےاکاؤنٹس کھولے جانے کے تین ماہ کے اندر تجدید شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی نقول حاصل کرنا ہو گی ۔ سرکلرکےمطابق ایسے صارفین جن کی شناختی کارڈ کی مدت بینکنگ ریلیشن شپ کےدوران ختم ہوئی ہو انکے لیے بینکس سسٹم الرٹس کا استعمال کریں۔ اور انکے

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سندھ میں متاثرین سیلاب کو بلاسود زرعی قرضے دینے اور امداد کے لیے وطن کارڈز جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعظم نےسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہمرزا اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے ہمراہ حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے ٹنڈو محمد خان سمیت سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انہیں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بے حد افسوس ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومت متاثرین کی بحالی کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گی اورمتاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر مکینوں کو خوراک، رہائش اور پانی سمیت تمام ضروریات فراہم کی جائیں گی۔ یوسف رضا گیلانی نے متاثرین کوپندرہ ہزار خیمے فراہم کرنے

لندن فون ہیکنگ سکینڈل صدر زرداری کے کریڈٹ کارڈز کی سٹیٹمنٹس بھی حاصل کی گئیں

لندن (نیٹ نیوز) فون ہیکنگ کی مزید تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری ان افراد مےں شامل ہےں جن کا تمام ڈیٹا اخبار کے مالک روپرٹ مردوچ کے کہنے پر نجی تفتیش کاروں نے خفیہ طور پر حاصل کر لیا تھا۔ گارڈین کے صحافی نک ڈیونیر کے مطابق صدر زرداری کی کریڈٹ کارڈ سٹیٹمنٹ سنڈے ٹائمز کے

مزید نتائج