کراچی (تجزیہ: سعید خاور) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی مفاہمانہ پالیسی سے بغاوت نے جہاں حکمراں جماعت کو غیرمعمولی آزمائش میں مبتلا کر دیا ہے وہاں پیپلز پارٹی اپنے ”روایتی ہتھیار“ سندھ کارڈ سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ سندھ کے بزرگ رہنما سائیں جی ایم سید