کارپوریشن: کے نتائج

ایم ڈی سیڈ کارپوریشن کی رانا اقبال سے ملاقات

لاہور (نےوز رپورٹر) مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن الطاف، ایزد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال خاں سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی اور انہیں محکمہ کی کارکردگی، بیجوں کی کوالٹی بارے بریفنگ دی اس موقع پر کسانوں کی بڑی تعداد بھی گورنر ہاﺅس میں موجود تھی

کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے دفاتر میں آج بھی کام نہ ہوسکا۔

کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق گورنر سندھ کی جانب سے کے ای ایس سی ملازمین کوپر امن رہنے اور کے ای ایس سی انتظامیہ کو دفاترکھولنے کی ہدایت کے باوجود آج بھی ہڑتالی ملازمین کی کاروائیاں بند نہیں ہوئیں ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے متعدد علاقوں میں کے ای ایس سی اپنے دفاتر نہیں کھول سکی ۔ یونین کے افراد نے دفاتر سے قبضہ ختم نہیں کیا جس کی وجہ سے کے ای ایس سی کوبجلی کی ترسیل کے کام میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔۔کے ای ایس سی انتظامیہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر

مزید نتائج