کراچی (مارکیٹ رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے شدید مندا، سرمایہ کاروںکے20 اربڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے دوران بجٹ میں کیپیٹل گین ٹیکس میں 10 فیصد اضافےپر سرمایہ کاروں نے مارکیٹ سے فوری نکل جانے پر توجہ مرکوز کردی جس کے باعث حصص کا کاروبار شدید مندے میں