تازہ ترین:

کاروں: کے نتائج

حکومت کی امن اورمفاہمت کی پالیسی کے تحت بلوچستان اورفاٹا میں مزاحمت کاروں سے مذاکرات کیئے جائیں گے۔ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

وزیراعظم ہاوس کے باہرمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آج کی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں پچھلے دو ان کیمرہ اجلاسوں کی قرار دادوں اور اس سے پہلے ہونے والی دو آل پارٹیز کانفرنسوں کے اعلامیوں کو شامل کیا گیا ہے کیونکہ اس اعلامیے میں پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ واضح طور پر لکھ دیا گیا ہے کہ ہر ماہ نا صرف پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا بلکہ اس کی رپورٹ بھی پارلیمنٹ میں پیش کی جایا کرے گی۔ اس طرح آج کی اے پی سی کے اعلامیے پر عملدرآمد کا ٹائم فریم دے

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی‘ سرمایہ کاروں کی بیشتر حصص میں دلچسپی

کراچی/ لاہور (مارکیٹ رپورٹر/ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو بھی جاری تیزی پر کے ایس ای 100انڈیکس 10.62پوائنٹس کے اضافے پر 11329.77 پر پہنچ گیا۔ سرمایہ کاری مالیت میں 3ارب 76کروڑ روپے سے زائداضافے کے باعث کاروبار میں بدستور تیزی رہی تفصیلات کے مطابق

جماعةالدعوة کے سینکڑوں رضا کاروں نے عیدالفطر کے ایام سیلاب سے متاثر ہ علاقوں میں گزارے،راشن کے پیکٹ اور جوتے تقسیم کئے

لاہور( خصوصی نامہ نگار)سیلاب متاثرہ علاقوں میں جماعةالدعوة کی امدادی سرگرمیاں عید الفطر کے ایام میں بھی جاری رہیں، سینکڑوں رضاکاروں نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا، متاثرین میں خوراک اور دیگر اشیائے ضروریہ تقسیم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں عید پیکج کے تحت 40کلوگرام کے

مزید نتائج