تازہ ترین:

کاروباری: کے نتائج

کر اچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کےدوران تیزی رہی اور مارکیٹ سرمایہ کی مالیت میں چوالیس ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

رواں کاروباری ہفتے کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ پانچ میں سے تین کاروباری سیشن کے دوران زبردست تیزی جب کہ آخری دو سیشن میں عالمی اسٹاک مارکیٹوں کے دباؤ کے سبب کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی پریشر رہا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر دو سو ترپن پوانٹس اضافہ ہوااور انڈیکس گیارہ ہزار چھ سو سات پوائنٹس پر بند ہوا۔اس ہفتے کل پینتیس کروڑ پچانوے لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوااور اوسط یومیہ کاروباری حجم پینتالیس فیصداضافے سے سات کروڑانیس لاکھ

پاکستان کو آبدوز بیچنے کا سکینڈل، فرانس کی کئی سیاسی و کاروباری شخصیات سے بھی تفتیش

پےرس (ثناءنیوز) فرانس مےں پاکستان کو آبدوز بےچنے کے سکےنڈل مےں ملوث کئی سےاسی اور کاروباری شخصےات کو حراست مےں لے کر تفتےش شروع کر دی گئی ہے۔ 1995ءمےں پاکستان مےں پےپلز پارٹی کی حکومت تھی اور اس سکےنڈل مےں مبےنہ طور پر بڑے بڑے لوگوں کو کروڑوں ڈالر کی رشوت دی گئی۔ فرانسےسی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شدید مندی رہی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا اور انڈیکس ٹریڈنگ کے اختتام تک شدید مندی کا شکار ہو کر گیارہ ہزار سات سو پوائنٹس کی سطح سے گر گیا۔ٹریڈنگ کے دوران انرجی ،بینکس ،سیمنٹ اور فرٹیلائزر اسٹاکس میں شدید مندی نے انڈیکس کو گیارہ ہزار تین سات سو پوائنٹس کی سطح سے بھی گرادیا،کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو باسٹھ پوائنٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار چھ سو نوے پوائنٹس پر بند ہوا۔مجموعی کاروباری حجم آٹھ کروڑ ستائیس لاکھ شئیرز رہا سب سے زیادہ سودے جہانگیر صدیقی کمپنی کے شئیرز میں ہوئے

مزید نتائج