لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور کے زیراہتمام گزشتہ روز معصوم شہریوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو پھانسی دینے کے حق میں اور عباد الرحمن کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف روڈ کارواں گلشن راوی میں واقع عباد الرحمن کے گھر سے شروع ہوا اور شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا راوی