تازہ ترین:

کار: کے نتائج

عراق : قبائلی رہنما کے جنازے میں کار بم دھماکہ، 18 ہلاک

بغداد(نیوز ایجنسیاں)نماز جنازہ پر کار بم دھماکہ سے 18 افراد ہلاک ، 63 زخمی ہو گئے۔ ہلہ شہر کی ایک مسجد میں مقامی قبائلی رہنما کے جنازے کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی کہ اس موقع پر کاربم دھماکہ ہو گیا۔

پیرس: کار حادثے میں جاں بحق ہونیوالی پاکستانی بچی کی یاد میں خاموش واک

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) پیرس کے نواحی شہر سارسل میںٹریفک حادثے میںجاں بحق ہونے والی دس سالہ بچی ثناءمحبوب کے خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے والدوآز کے ممبر پارلیمنٹ و مئیر سارسل فرانسواپوپینی کی قیادت میںایک ہزار سے زائد شہریوں کی خاموش واک ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ

ہدایت کار عظیم نور کی پہلی سرائیکی فلم کی افتتاحی تقریب مقامی تھیٹر میں منعقد ہوئی

لاہور (این این آئی) ہدایت کار عظیم نور کی پہلی سرائیکی فلم کی افتتاحی تقریب تماثیل تھیٹر میں منعقد ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی۔ بتایا گیا ہے کہ ہدایت کار عظیم نور کی پہلی سرائیکی فلم ”سرکاری کنگن“ کی افتتاحی تقریب تماثیل تھیٹر میں ہوئی جس میں

مزید نتائج