کابل: کے نتائج

تین دہائیوں کے بعد کابل میں پہلا میوزک کنسرٹ‘نئی افغان نسل کی بھرپور شرکت

کابل (این این آئی)تین دہائیوں کے بعد ہونے والے پہلے میوزک کنسرٹ میں افغانستان کی نوجوان نسل نے بھرپور شرکت کی۔ کنسرٹ میں افغانستان، ازبکستان، آسٹریلیا اور قازقستان سے آئے بینڈز نے چھ گھنٹے تک پرفارمنس پیش کی۔کنسرٹ کو دیکھنے کے لئے نوجوان قندھار سے بھی آئے۔

کابل میں پہلے راک فیسٹیول کی تیاریاں

کابل (آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پہلے راک فیسٹیول کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ منتظمین نے ہزاروں افراد کی شرکت کی امید ظاہر کی ہے۔ فیسٹیول میں ایران، وسطی ایشیائی ریاستوں ازبکستان اور کازغستان سے گروپس بھی شرکت کریں گے۔

کابل: سی آئی اے کمپاﺅنڈ پر حملے میں ایک امریکی ہلاک‘ دوسرا زخمی ‘ فائرنگ کرنے والا بھی مارا گیا

کابل (نیوز ایجنسیاں) امریکی سفارتخانہ کے قریب سی آئی اے کمپاﺅنڈ میں فائرنگ سے ایک امریکی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ فائرنگ کرنے والا بھی مارا گیا۔ امریکی سفارتخانہ سے ملحقہ سی آئی اے کے کمپاﺅنڈ میں فائرنگ اتوار کی رات ایک افغان ملازم نے کی۔ حملہ کی وجہ معلوم نہیں ہو

مزید نتائج