تازہ ترین:

کااجلاس: کے نتائج

مسلم لیگ نون کے صدرمیاں نواز شریف نے پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کااجلاس آج طلب کیا ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والے اس اجلاس میں موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال، حالیہ آل پارٹیز کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں پرعملدرآمد،بجلی کے بحران اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافے سمیت سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئے جاری امدادی کارروائیوں پرغورکیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی کی مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر بھی غورہوگا۔

مسلم لیگ نون کے صدرمیاں نواز شریف نے پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کااجلاس پیرکو طلب کرلیا ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والےاس اجلاس میں موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال،حالیہ آل پارٹیز کانفرنس میں ہونےوالےفیصلوں پرعملدرآمد، بجلی کے بحران اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافےسمیت سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئے جاری امدادی کارروائیوںپر غورکیاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی کی مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر بھی غورہوگا۔

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈرز کااجلاس ہوا۔ جس میں ملک میں سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

راولپنڈی میں ہونے والے کور کمانڈرز کے ایک سو چالیسویں اجلاس میں کرم ایجنسی اور مہمند ایجنسی میں جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن پرغور کیاگیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مہمند ایجنسی میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے لیے اقدامات کئے جائیں گے اجلاس میں مون سون بارشوں کی وجہ سے ممکنہ سیلاب کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات پر بھی غور کیا گیا،اس موقع پراشفاق پرویز کیانی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں گے۔

مزید نتائج