تازہ ترین:

کائرہ: کے نتائج

اسامہ دنیا کیلئے عذاب تھا‘ چلا گیا تو اچھا ہوا: قمر کائرہ

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت تمام اہم معاملات پر اپوزیشن سے مشاورت کرتی ہے۔ توانائی کے مسائل کے حل کیلئے طویل مدتی منصوبے جاری ہیں جن کے ثمرات مستقبل میں نظر آئیں گے۔ اسامہ بن لادن کا دنیا سے چلا جانا اچھا ہے

جوجمہوریت کونقصان پہنچائے گاعوام کاگرینڈالائنس اسکا راستہ روکے گا قمر زمان کائرہ

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ھے اور یہ بہت خوش آئند بات ھے کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم آپس میں رابطے کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال بلدیاتی انتخابات کا سال ھے صوبائی حکومتیں اس حوالےسے اپنی تیاریاں مکمل کریں۔ پانچ جولائی کے حوالے سے بات کرتے ھوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ حالات کی سب سے بڑی وجہ پانچ جولائی کا واقع ھے انہوں نے کہا کہ قائد عوام ذولفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد جمہوریت کو مسلسل نقصان

امریکی امداد نہ لینے سے حکمران نہیں پنجاب کے غریب عوام متاثر ہونگے: تنویر کائرہ

لاہور (کامرس رپورٹر) سابق وزیر خزانہ پنجاب و پیپلز پارٹی کے رہنما تنویر اشرف کائرہ نے نوائے وقت سے گفتگو میںصوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے امریکی امداد کے 18ایم او یوز منسوخ کرنے کے بیان پر کہا کہ اس امداد سے حکمرانوں کو تو کوئی فرق نہیں پڑے گا البتہ پنجاب کے غریب عوام

مزید نتائج