تازہ ترین:

ڈے: کے نتائج

ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20 میں تبدیلی کے قوانین منظور، اطلاق کل سے ہو گا

دبئی (جی این آئی) آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کے کھیل میں تبدیلی کے قوانین منظور کر لئے جن کا اطلاق کم یکم اکتوبر سے ہو گا ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لئے قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی گئی۔ یکم اکتوبر سے لاگو ہونے والے قوانین میں اب ایک روزہ میچ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہارٹ ڈے آج منایا جارہا ہے۔

اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ دن کی مناسبت سے عالمی ادارہ صحت، وفاقی وزارت صحت، محکمہ صحت پنجاب اور بعض دیگر تنظیموں و این جی اوز کے زیراہتمام ملک بھر کے مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جبکہ اس موقع پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سیمینارز، کانفرنسز، ورکشاپس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی سیریزمیں مسلسل ناکامیوں نےبھارتی کرکٹ ٹیم کوون ڈے رینکنگ میںتیسرے سے پانچویں نمبرپرپہنچادیا ہے۔

بھارت کیلئےانگلینڈ کا دورہ بھیانک خواب ہی ثابت ہوا اوراسےچارٹیسٹ میچزمیں ناکامی کے ساتھ ساتھ ون ڈے سیریزمیں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑاجبکہ بھارتی ٹیم ٹی ٹونٹی میچزمیںبھی قابل ذکرکارکردگی نہ دکھا سکی اوریہاں بھی شکست اس کا مقدر بنی ۔دوسری جانب ون ڈے رینکنگ میں تیسرے نمبرپرانگلینڈ کے دورے کا آغازکرنیوالی بھارتی ٹیم کوپے درپے شکستوںنے پانچویں نمبرپرپہنچادیا ہے۔

مزید نتائج