تازہ ترین:

ڈیڈ: کے نتائج

امریکہ میں قرض بحران پر ڈیڈ لاک برقرار ڈیمو کریٹس اور ریپبلکنز کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکے

واشنگٹن(ثناءنیوز) امریکہ کیلئے قرض کی حد بڑھانے کیلئے وقت مزید کم ہو گیا ہے اور ڈیفالٹ کی تلوار امریکہ کے اور نزدیک ہونے کے باوجود ڈیمو کریٹس اور ریپبلکنز قانون سازی کے بارے میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ دوسری جانب غیر یقینی صورتحال کے باعث وال سٹریٹ کی سٹاک مارکیٹ بھی

ملک بھر میں بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری، منگلہ ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے ایک سو اکیاون فٹ بلند ۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق منگلہ ڈیم میں پانی کی آمد بائیس ہزار آٹھ سو باسٹھ کیوسک اور اخراج پندرہ ہزار کیوسک ہے جبکہ پانی کا قابل استعمال ذخیرہ انتالیس لاکھ تہتر ہزار ایکڑفٹ ہے۔ دوسری جانب دریائے راوی میں بلوکی ہیڈورکس پر چارہزار دو سو تینتیس کیوسک پانی کے بہاؤ کے ساتھ نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ ملک کے دیگر دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

خواب میں دیکھا ایم کیو ایم سے ڈیڈ لاک ختم ہو گیا‘ میرے خواب سچے ثابت ہوتے ہیں : صوبائی وزیر داخلہ سندھ

کراچی (آئی این پی) سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات خراب کرنے میں غیر ملکی عناصر ‘ لینڈ ‘ ڈرگ اور اسلحہ مافیا سمیت کئی گروہ ملوث ہیں، ایک سازش کے تحت کراچی کے حالات خراب کئے جاتے ہیں ، ایک علاقہ میں حالات کنٹرول ہونے کے بعد شرپسند عناصر دوسرے علاقے

مزید نتائج