تازہ ترین:

ڈیپورٹیشن: کے نتائج

سندھ میں ڈیپورٹیشن اور نان کیڈر افسران کو فارغ کرنے کےلئے حتمی فہرستیں تیار

کراچی (نیٹ نیوز / ریڈیو مانیٹرنگ) سندھ ہائی کورٹ حیدر آباد بنچ کے حکم کے نتیجے مےں سندھ مےں اہم آسامیوں پر تعینات صرف ڈیپورٹیشن افسران ہی نہیں بلکہ نان کیڈر افسران اور میرٹ کے برعکس تعینات افسروں کو بھی پرکشش عہدوں سے ہاتھ دھونا پڑیں گے لیکن چند بااثر افسران اب بھی خود کو

کویت کی ڈیپورٹیشن جیل میں قید پاکستانی شعیب ڈار کا صدر زرداری، وزیراعظم گیلانی اور شاہ محمود قریشی سے رہائی کیلئے مدد کا مطالبہ

کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) کوےت کی ڈیپورٹیشن جیل میں مقید پاکستانی شعیب ڈار ولد حنیف ڈار جو گوجرانوالہ کا رہائشی ہے نے صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری ،وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ان کی رہائی کے لئے مدد کریں۔ انہوں نے کہا گزشتہ دس سال سے کوےت کی جیل میں مقید ہوں اور عدالت کی جانب سے دی گئی سزابھی بھگت چکاہوں اب تےن سال سے ڈیپورٹیشن جیل میں پڑا ہوں ۔اگر امیرکوےت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے میری رہائی کی اپیل کیجائے تو ضرور معاف کریں گے ۔

مزید نتائج