تازہ ترین:

ڈیپورٹ: کے نتائج

مقبوضہ کشمیر :بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانے کا ”جرم“ امریکی پروفیسر دہلی سے ڈیپورٹ

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف آواز بلند کرنے کی پاداش میں انسانی حقوق کی تنظیم کی رکن محترمہ چٹرجی کے شوہر معروف امریکی پروفیسرکو دہلی میں داخلے سے روک کر ائرپورٹ سے ہی امریکہ واپس بھیج دیا۔ جموں و کشمیر کولیشن فار سول

رحمن ملک سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات‘ برطانیہ کا غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد + کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ + وقت نیوز + نامہ نگار + خبرنگار خصوصی + نیوز ایجنسیاں) پاکستان اور برطانیہ نے دہشت گردی کے خاتمے‘ انٹیلی جنس شیئرنگ میں فروغ‘ پاکستانیوں کی ویزا درخواستوں پر جلد کارروائی کیلئے مشترکہ نظام وضع کرنے اور تعاون بڑھانے کا فیصلہ ہوا جبکہ

امریکہ اور روس کے درمیان جاسوسوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پانے کے بعد دس روسی جاسوسوں کو ڈیپورٹ کردیا گیا۔

امریکہ میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار دس افراد کو نیویارک کی عدالت میں پیشی کے بعد روس ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت روس ان دس جاسوسوں کے بدلے چار امریکی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ اس سے پہلے عدالت میں پیشی کے موقع پر تمام افراد نے روس کے لیے جاسوسی کا اعتراف کیا تھا۔ معاہدے کے تحت ان افراد کو مستقبل میں امریکہ آنے کیلئے حکومت کی خصوصی اجازت درکار ہوگی۔

مزید نتائج